Ticker

6/recent/ticker-posts

AIOU Jobs 2022 e-Registration Part Time Tutor Faculty | ای رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز!

ٹیوٹرز کیلئیے ای رجسٹریشن

 اس مقصد کیلئیے “آگہی ٹیوٹرز پورٹل” بنایا گیا ہے۔

ایسے تمام کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ جو یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں وہ اس پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

ایسے ٹیوٹرز جو پہلے سے یونیورسٹی میں رجسٹرڈ ہیں ان کو بھی اس پورٹل کے ذریعے ای-رجسٹریشن کرنا ہو گی۔

رجسٹریشن کے لیے تعلیمی اہلیت :

1۔میٹرک کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) 

2۔ایف اے کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین 

3۔بی۔اے / بی کام کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین

4۔ماسٹر/بی ایس (چارسالہ پروگرام ) کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین ایم فل / پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والوں امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی۔

5۔بی ایڈ /اے ڈی ای پروگرام کے لیے ماسٹر ڈگری ( ایم۔اے ایجوکیشن یا ایم ایڈ-سیکنڈڈویژن)

ٹیوٹر شپ کے لیے درکارتجربہ :

1۔گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس -16 اور اس سے اوپر والے سکیل کے لیے) کم از کم 2 سال ٹیچنگ کا تجربہ 

2۔ گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس 11 سے بی پی ایس 15 سکیل ) کے لیےکم از کم 3 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ

3۔ ایم فل اور پی ایچ ڈگری والے امیدوران کے لیے کوئی تجربہ درکار نہیں ہے.

4۔پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والوں ٹیچرز کے لیے 5 سال کا ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا.

5۔ایسے اساتذہ کرام جو کہ بڑے اداروں ، ملحقہ کالج ، یونیورسٹیں میں کام کرتے ہیں ۔ان کے لیے 2 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا.

6۔یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران کے لیے 1 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا.

AIOU جابز 2022 کے لیے درخواست کیسے دیں:

آخری تاریخ سے پہلے، مطلوبہ اہلیت اور تجربے کے حامل امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔

AIOU آن لائن رجسٹریشن قبول کر رہا.

جو امیدوار پہلے سے فوج میں ہیں ان کو صحیح طریقوں سے درخواست دینا ہوگی۔

درخواست پروسیسنگ فیس روپے۔ 1000/- جمع کرائے جائیں۔ 

ای-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2022 ہے

AIOU جابز 2022 ای رجسٹریشن پارٹ ٹائم ٹیوٹر فیکلٹی کے ذریعے درخواست دیں۔

👇اپلائی لنک👇

Last Date for Apply 10/10/202